Latest News


Header Ads Widget

Responsive Advertisement
بریکنگ نیوز
تازہ ترین خبریں لوڈ ہو رہی ہیں…

سیالکوٹ: خواجہ آصف کی پریس کانفرنس؛ خیبر پختونخوا میں معدنیات کے لائسنس پی ٹی آئی دور میں جاری ہونے کا دعویٰ

>

خواجہ آصف نے پاکستان تحریک انصاف کی مولانا فضل الرحمان کے ساتھ قربت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ کل جنہیں پی ٹی آئی کے رہنما برا کہتے تھے، آج انہی کے ساتھ کھڑے ہونے کو خوش قسمتی قرار دے رہے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ سیاست میں اصولی بنیادوں پر اتحاد بنتے ہیں، جبکہ سیاست دانوں کو اپنے ماضی کے بیانات کا جواب دینا چاہیے۔ انہوں نے خیبر پختونخوا کی صورتحال پر گفتگو کرتے ہوئے یہ بھی کہا کہ صوبے کی حکومت کسی لٹیرے کے ہاتھ میں نہیں دیں گے۔

وزیر دفاع نے کہا کہ فوج نے تمام محاذوں پر قیادت کی ہے اور فوجی فاؤنڈیشن نے 323 ارب روپے ٹیکس جمع کرایا ہے۔ انہوں نے پی ٹی آئی قیادت پر الزام لگایا کہ وہ آج تک کسی شہید کے جنازے میں شریک نہیں ہوئی۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے