ایف آئی اے کے ترجمان کے مطابق ملزم پر الزام ہے کہ وہ بین الاقوامی انسانی سمگلنگ نیٹ ورک کا اہم رکن تھا اور یورپ جانے کی خواہش مند افراد سے لاکھوں روپے وصول کر کے انہیں خطرناک سمندری سفر پر بھیجتا تھا۔ ملزم گوجرانوالہ کے کمپوزٹ سرکل میں آٹھ سے زائد مقدمات میں مطلوب بتایا جاتا ہے۔ یہ کارروائی وفاقی وزیر داخلہ کی ہدایت پر کی گئی۔
حکام کے مطابق انسانی سمگلروں کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن جاری ہے اور گرفتار ملزم سے مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔ وہ کشتی لیبیا کی بندرگاہ طبرق سے روانہ ہوئی تھی، جس میں 175 غیرقانونی تارکین وطن سوار تھے۔
آواز ڈیجیٹل گروپ (ان لائن ) سیالکوٹ سے کام کرنا والا نیوز گروپ ہے جو نہ صرف سیالکوٹ بلکہ پورے پاکستان اور عالمی خبروں پر بھی نطر رکھتا ہے ،آواز ڈیجیٹل میڈیا گروپ (ان لائن) کا باقاعدہ اعلان فروری 2020 میں کیا گیا ، آواز ڈیجیٹل میڈیا گروپ (ان لائن) کی مینجمنٹ کمیٹی کا کہناہے کہ ہمارا دعویٰ سب سے پہلے خبر بریک کرنے کا نہیں بلکہ مصدقہ خبر پہنچانے کا ہے، اس وقت تک آواز ڈیجیٹل میڈیا گروپ کے پلیٹ فارم سے City 52 News فیس بک اور یوٹیوب چینل اور آواز سیالکوٹ انلائن نیوز پیپر کا اجرا کیا گیا ہے
0 تبصرے