Latest News


Header Ads Widget

Responsive Advertisement
بریکنگ نیوز
تازہ ترین خبریں لوڈ ہو رہی ہیں…

فیلڈ مارشل عاصم منیر کا آج تہران کا دورہ


 چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل عاصم منیر منگل کے روز ایران کے دورے پر تہران پہنچ رہے ہیں۔ اس دورے کا مقصد علاقائی کشیدگی کم کرنے اور ایران کے ساتھ روابط کو مزید مضبوط بنانا بتایا جا رہا ہے۔


اس سے قبل موسم گرما میں عاصم منیر کی ایرانی قیادت سے بات چیت ہوئی تھی، جس میں کشیدگی میں مزید اضافے کی روک تھام، آبنائے ہرمز کو تجارت کے لیے دوبارہ کھولنے اور تنازعے کے جلد خاتمے پر غور کیا گیا تھا۔


رواں برس پاکستان نے ایران اور امریکا کے درمیان ثالثی کا اہم کردار ادا کیا ہے۔ فیلڈ مارشل کے اس دورے کو بھی علاقائی سفارت کاری کی کوششوں کا تسلسل سمجھا جا رہا ہے، کیونکہ اس دورے کا مکمل شیڈول ابھی جاری نہیں کیا گیا۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے