امریکی صدر کے مطابق معاہدے کی صورت میں ایران کو جوہری ہتھیار بنانے سے مستقل طور پر روکنا ہو گا۔ ان کا کہنا تھا کہ پہلے کی کارروائی اس مقصد کے لیے کافی نہیں تھی اور وہ اس معاملے کو مستقل بنیادوں پر حل کرنا چاہتے ہیں۔
فروری سے جاری تنازع کے بعد جنگ بندی کے باوجود امن معاہدہ حتمی نہیں ہو سکا ہے۔ دونوں جانب سے بیانات کے بعد خطے میں صورتحال پر دنیا کی نظریں جمی ہوئی ہیں کہ آئندہ قدم حملہ ہو گا یا مذاکرات۔



0 تبصرے