Latest News


Header Ads Widget

Responsive Advertisement
بریکنگ نیوز
تازہ ترین خبریں لوڈ ہو رہی ہیں…

کے ایس ای 100 میں 1549 پوائنٹس کی گراوٹ — انڈیکس ایک لاکھ 62 ہزار کی سطح پر آ گیا



کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں جمعہ کو کے ایس ای 100 انڈیکس میں 1549 پوائنٹس کی بڑی گراوٹ دیکھی گئی اور انڈیکس ایک لاکھ 62 ہزار 347 کی سطح پر بند ہوا۔ کے ایس ای 30 انڈیکس بھی 490 پوائنٹس کم ہو کر 47 ہزار 823 پر آ گیا۔

مارکیٹ ذرائع کے مطابق گراوٹ کی بڑی وجوہات امریکہ اور ایران کے درمیان بڑھتی کشیدگی، خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ اور اسٹیٹ بینک کی 26 اکتوبر کو ہونے والی مانیٹری پالیسی کمیٹی کے اجلاس سے قبل منافع کی وصولی ہیں۔ ہفتہ وار بنیادوں پر انڈیکس میں 2.43 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔

سب سے زیادہ دباؤ ایم ای بی ایل، اینگرو ہولڈنگز، لکی سیمنٹ، حب پاور اور پی پی ایل کے حصص پر رہا، جنہوں نے مجموعی طور پر 637 پوائنٹس کی گراوٹ میں حصہ ڈالا۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے