Latest News


Header Ads Widget

Responsive Advertisement
بریکنگ نیوز
تازہ ترین خبریں لوڈ ہو رہی ہیں…

تحقیقات میں انکشاف: این او سی منسوخ ہونے کے باوجود پتلو کی تقریب جاری رکھی گئی


فراز اسپورٹس اسٹیڈیم میں بھگدڑ کی تحقیقات کے حوالے سے سامنے آنے والی اطلاعات کے مطابق انتظامیہ نے اسٹیڈیم میں عشا کی نماز کے بعد نجی محفل کے لیے این او سی جاری کیا تھا۔


رپورٹس کے مطابق 31 اکتوبر کی شام تقریباً 4 بجے ایس او پیز کی خلاف ورزیوں کی اطلاعات پر ڈپٹی کمشنر اویس مشتاق نے فوری طور پر اجازت واپس لے لی تھی۔


اس کے باوجود منتظمین نے تقریب جاری رکھی۔ بتایا گیا ہے کہ لاؤڈ اسپیکر پر سب کو ایک ساتھ اندر داخل ہونے کا اعلان کیا گیا، جس کے بعد بھگدڑ مچ گئی۔ واقعے کے بعد ڈسکہ-سیالکوٹ روڈ کئی گھنٹوں تک بند رہا۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے