میرپورخاص(بیورو چیف شہزاد خان صابری)ضلع میرپورخاص میں نئے تعنیات ہونے والے ایس ایس پی ضلع میرپورخاص عادل میمن نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا،مختلف تھانوں کا دورہ،ایس ایس پی عادل میمن کے سخت احکامات کی روشنی میں ڈی ایس پی سٹی منظور لکی،ایس ایچ او پولیس اسٹیشن مہران میرپورخاص حق نواز،انچارج ٹریفک پولیس حیدر علی بلوچ بمعہ اسٹاف نے کھپرو چوک میرپورخاص پر ناجائز تجاوزات کے خاتمے کے لئے آپریشن کا آغاز کر دیا ہے یہ آپریشن پورے ضلعے میں کیا جائےگا۔
0 تبصرے