Latest News


Header Ads Widget

Responsive Advertisement

سیالکوٹ: مختلف علاقوں میں چیکنگ کے دوران تین غیر قانونی منی پٹرول پمپس سیل مشینیں قبضہ میں لے لیں

 

سیالکوٹ: (ملک حسن رزاق سے)ڈی او سول ڈیفنس خالد اعوان کی قیادت میں سول ڈیفنس کی ٹیم نے مختلف علاقوں میں چیکنگ کے دوران تین غیر قانونی منی پٹرول پمپس سیل کرکے انکی مشینیں قبضہ میں لے لی ہیں۔ ڈپٹی کمشنر عدنان محمود اعوان کی ہدایت پر سول ڈیفنس کی ٹیم نے تھانہ حاجی پورہ کے علاقہ کیپٹل روڈ، روڈس روڈ  اور فتح گڑھ روڈ علاقوں میں چیکنگ کی اور غیر قانونی کاروبار میں ملوث افراد کے خلاف کاروائی کی۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے