Latest News


Header Ads Widget

Responsive Advertisement
بریکنگ نیوز
تازہ ترین خبریں لوڈ ہو رہی ہیں…

پاکستان سنگاپور تعلقات: اعلیٰ سطحی رابطوں میں تیزی — معاشی تعاون بڑھانے پر اتفاق

پاکستان اور سنگاپور کے درمیان اعلیٰ سطحی رابطوں میں تیزی آئی ہے۔ سنگاپور کے وزیر خارجہ ڈاکٹر ویوین بالا کرشنن نے پاکستان کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے جنرل ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی میں چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات کی۔
ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، علاقائی صورتحال اور دفاعی و معاشی تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں رہنماؤں نے ادارہ جاتی تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا۔
اس سے قبل وزیراعظم شہباز شریف نے بھی سنگاپور کے ساتھ تعلقات کو مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اعادہ کیا۔ اعلیٰ سطحی مذاکرات کے بعد دونوں ممالک نے معاشی روابط کو گہرا کرنے پر اتفاق کیا ہے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے