Latest News


Header Ads Widget

Responsive Advertisement
بریکنگ نیوز
تازہ ترین خبریں لوڈ ہو رہی ہیں…

سیالکوٹ ماڈل بازار کی تزئین و آرائش: معائنہ ٹیم کا دورہ، بروقت تکمیل کا حکم

سیالکوٹ، 13 نومبر 2026: وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر معائنہ ٹیم نے سیالکوٹ ماڈل بازار پہنچ کر جاری تزئین و آرائش اور مرمت کے کام کا تفصیلی جائزہ لیا۔ ٹیم کی سربراہی وزیراعلیٰ کے معاون خصوصی شعیب مرزا نے کی۔

ٹیم نے بازار میں جاری کام کے معیار کا جائزہ لیا۔ ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ نے ٹیم کو منصوبے کی پیش رفت پر بریفنگ دی اور بتایا کہ بازار کے فرش پر رنگ برنگی آرائشی ٹائلیں بچھائی گئی ہیں، تمام دکانوں پر یکساں سائن بورڈ لگائے گئے ہیں اور دکانوں کے اگلے حصے کی مرمت کر دی گئی ہے۔

وزیراعلیٰ نے منصوبے کی بروقت اور معیاری تکمیل کی ہدایت کی ہے تاکہ شہریوں کو صاف ستھرا اور جدید بازار میسر آ سکے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے