Latest News


Header Ads Widget

Responsive Advertisement
بریکنگ نیوز
تازہ ترین خبریں لوڈ ہو رہی ہیں…

سونا پھر مہنگا: فی تولہ 4 ہزار 700 روپے بڑھ کر 3 لاکھ 78 ہزار 636 روپے ہو گیا

 


ملک میں سونے کی قیمت میں جمعرات کو پھر اضافہ ہو گیا ہے۔ سرافہ ایسوسی ایشن کے سرکاری اعلان کے مطابق 24 قیراط سونا فی تولہ 4 ہزار 700 روپے مہنگا ہو کر 3 لاکھ 78 ہزار 636 روپے کا ہو گیا ہے۔


دس گرام سونے کی قیمت 4 ہزار 30 روپے بڑھ کر 3 لاکھ 24 ہزار 619 روپے ہو گئی ہے۔ چاندی کی قیمت میں بھی اضافہ ہوا ہے اور چاندی فی تولہ 166 روپے بڑھ کر 4 ہزار 629 روپے کی ہو گئی ہے۔


عالمی منڈی میں بھی سونا مہنگا ہوا ہے جہاں فی اونس قیمت 47 ڈالر بڑھ کر 3 ہزار 561 ڈالر تک پہنچ گئی۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز ملک میں سونے کا سرکاری ریٹ 3 لاکھ 73 ہزار 936 روپے فی تولہ تھا۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے