Latest News


Header Ads Widget

Responsive Advertisement
بریکنگ نیوز
تازہ ترین خبریں لوڈ ہو رہی ہیں…

حسن خیل تھانے پر ڈرون حملہ ناکام، حفاظتی جال نے دھماکا خیز آلہ روک لیا


پشاور کے نواحی علاقے حسن خیل تھانے پر ڈرون کے ذریعے حملے کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔ بدھ کی صبح ایک ڈرون کے ذریعے دھماکا خیز آلہ تھانے کی عمارت پر گرانے کی کوشش کی گئی۔

یہ آلہ تھانے کی چھت تک پہنچنے سے پہلے ہی حفاظتی جال میں الجھ گیا، جس سے بڑا نقصان ٹل گیا۔ بتایا گیا ہے کہ مقامی طور پر تیار کردہ یہ آلہ ایک مشروب کی بوتل میں چھپایا گیا تھا اور اس میں نٹ بولٹ بطور بارودی مواد استعمال کیے گئے تھے۔

واقعے کے بعد علاقے میں سیکیورٹی مزید سخت کر دی گئی ہے۔ پولیس تنصیبات پر ڈرون حملوں کی کوششوں کے پیش نظر انسداد ڈرون اقدامات کی اہمیت ایک بار پھر اجاگر ہوئی ہ
ے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے