حادثے کی وجہ کے بارے میں ابھی حتمی تفصیلات سامنے نہیں آئیں اور حکام واقعے کی تحقیقات کر رہے ہیں۔ زخمیوں کو طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔
پہاڑی علاقوں میں سفر کے دوران احتیاط کی اپیل کرتے ہوئے حکام نے شہریوں سے کہا ہے کہ گاڑی کی حالت اور رفتار کا خاص خیال رکھیں تاکہ ایسے المناک حادثات سے بچا جا سکے۔



0 تبصرے