Latest News


Header Ads Widget

Responsive Advertisement

محفل میلاد مصطفے ﷺ جامعہ سیدہ فاطمہ الزہرا رضی اللہ تعالی عنہا تحصیل پسرور ضلع سیالکوٹ کرپال پور



سیالکوٹ۔(سہیل چوھدری ڈپٹی بیوروچیف)  ممبر اسلامی نظریاتی کونسل پاکستان جناب پیر سید سعیدالحسن شاہ صاحب سابق وزیر اوقاف ومذہبی امور مرکزی سجادہ نشین دربار عالیہ چراغیہ قطب الارشاد پیر صاحب مراڑہ شریف ہمراہ پیر سید اعجازالحسن شاہ صاحب مراڑوی کی کرپال پور کی سر زمین پر آمد پر۔حاجی میاں محمد عباس اینڈ میاں برادران نے پیر صاحبان کا پھولوں کی مالا اور پتیوں سے شاندار استقبال کیا۔اور پیر صاحب کو پھولوں کے گلدستے پیش کیے گئے۔ زیر صدارت ممبر اسلامی نظریاتی کونسل  پاکستان پیر سید سعیدالحسن شاہ صاحب نے محفل میلاد مصطفی ﷺ  میں خصوصی شرکت کی۔۔ان کے ہمراہ پیر سید اعجاز الحسن شاہ صاحب مراڑوی نے محفل پاک میں شرکت فرمائی۔

اس موقع پر پیر صاحب نے بانی محفل حاجی میاں محمد عباس صاحب اینڈ میاں برادران حاجی میاں محمد ریاض ۔حاجی میاں محمد الیاس۔ ۔ میاں محمد ظفر اقبال UK.میاں محمد سجاد احمد۔حاجی میاں محمد اکرم۔ حاجی میاں محمد مزمل مشتاق۔میاں محمد زبیر۔ممبر حاجی میاں محمد لطیف۔ سب انسپکٹر حاجی مہر محمد ذوالفقار۔ میاں  محمد ندیم۔دیگر میاں فیملی برادران 

 ۔اور ان کے ہمراہ دیگر ساتھیوں اہلیان کرپال پور سےجامعہ سیدہ فاطمہ الزہرا رضی اللہ تعالیٰ  عنہا کی سرزمین میں اتنی  خوبصورت محفل پاک سجانے کے اعلی اور بہترين انتظامات پر خوشی کا اظہار کیا۔ اور ڈھیروں مبارکباد دیں۔اس موقع پر  سیاسی شخصیت مہمان خصوصی۔چوہدری حامد علی باجوہ۔PP48.آمد خاص چوہدری مقبول گجر سابق وزیرصنعت وتجارت حکومت آزاد کشمیر۔خصوصی آمد علامہ عقیل۔نقیب محفل نقیب اہلسنت قاری ابوبکر نقشبندی۔تلاوت قاری عظیم نقشبندی۔موذن جامع فیصل بن ترکی۔ مہمان خصوصی  خصوصی نعت صاحبزادہ پیر سید اعجازالحسن شاہ صاحب مراڑوی۔ صوفیہ کلام بلال حیدر صاحب فخر نارووال خطاب۔خطیب پاکستان علامہ مولانا مفتی محمد عبدالطیف مدنی صاحب فاضل المدینہ کراچی۔ سمیت دیگر علما کرام نعت خواں حضرات سماجی ومذہبی صنعت وتجارت مختلف محمکہ افسران اعلی کمیونٹی بزنس مین شخصیات مریدین دور نزدیک سےآئے مہمانوں دوستوں ساتھیوں بزرگوں اہل علاقہ حلقہ کی عوام  اہلیان کوٹلی باوا فقیر چند۔کرپال پور نواں پنڈ سمیت  کثیر تعدار میں لوگوں نے محفل پاک میں شرکت فرمائی۔

  پیر سید سعید الحسن شاہ نے اپنی خوبصورت آواز اور دلفریب انداز میں بارگاہ رسالت ﷺ  میں تلاوت ہدیہ نعت پیش فرمائی۔ اور بیان دورود سلام کا نظرانہ سرکار کی بارگاہ میں پیش کیا۔پیر صاحب نے محفل کے اختتام پہ ملک  و قوم کی سلامتی ترقی خوشحالی خورشید عالم ویلفیر ٹرسٹ معاونین مدرسہ برائے ایصال ثواب  مرحومین خورشید عالم۔بیگم خورشید۔بھائی محمد خان۔حاجی میاں محمد مشتاق۔حاجی میاں محمد اکرم کی والدہ۔ محمد دین۔ محمد صدیق محمد سلطان۔محمد سردار کی بخشش مغفرت اور بلند درجات کی اجتماعی دعا فرمائی 

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے