Latest News


Header Ads Widget

Responsive Advertisement

سیالکوٹ پولیس كی کارروائی، خواتین کو ہراساں کرنے والا ملزم گرفتار


سیالكوٹ (ملک حسن رزاق سے):سیالکوٹ پولیس نے کارروائی کرکے خواتین کو ہراساں کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔ پولیس ترجمان کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق (نیور اگین )خواتین اور بچوں کے ساتھ زیادتی اب نہیں پروگرام کے تحت سیالکوٹ کے تھانہ رنگپورہ پولیس نے کارروائی کرکے ملزم عقیل بٹ کو خواتین کو ہراساں و بلیک میل کرنے پر گرفتار کرلیا ہے۔

ڈی پی او سیالکوٹ فیصل شہزاد نے کہا ہے کہ خواتین و بچوں کے ساتھ زیادتی ،ہراسگی اور تشدد وزیراعلیٰ پنجاب کی ریڈلائن ہے اور ملزم کو قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے