Latest News


Header Ads Widget

Responsive Advertisement
بریکنگ نیوز
تازہ ترین خبریں لوڈ ہو رہی ہیں…

قیصر امین بٹ ڈسٹرکٹ آفیسر اسپیشل برانچ ضلع سیالکوٹ تعینات



 سیالکوٹ:قیصر امین بٹ ڈسٹرکٹ آفیسر اسپیشل برانچ ضلع سیالکوٹ تعینات

سیالکوٹ(ملک حسن رزاق سے) آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے ڈی ایس پی قیصر امین بٹ کو ڈسٹرکٹ آفیسر اسپیشل برانچ ضلع سیالکوٹ تعینات کر دیا  ہے وہ اس پہلے  ڈی ایس پی ٹریفک سیالکوٹ اور ڈی ایس پی سٹی سیالکوٹ تعینات رہے  ہیں

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے